Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سبی، نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس کی سماعت 15اگست تک ملتوی
وقت اشاعت: Wednesday, 18 July, 2012, 11:50 GMT 16:50 PST

سبی (این این آئی)انسداد دہشت گردی سبی کی عدالت نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس کی سماعت 15اگست تک ملتوی کردی ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق صدر پرویز مشرف سابق وزیر اعظم شوکت عزیز سابق گورنر بلوچستان اویس غنی سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیر پائو سابق صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی اور سابق ڈی سی او عبدالصمد لاسی کی دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں عدالت نے تفتیشی آفیسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اگلی سماعت تک ہر چھ ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com