Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کسی مسلمان صوبائی وزیر کو شراب کا پرمٹ جاری نہیں کیا گیا، ، میر محمد امین عمرانی
وقت اشاعت: Wednesday, 18 July, 2012, 11:47 GMT 16:47 PST

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر محمد امین عمرانی نے کہا ہے کہ کسی بھی صوبائی مسلمان وزیر کو شراب کا پرمٹ جاری نہیں کیا گیا البتہ اقلیتی وزیر کو جاری کیا گیا ہے کیونکہ یہ ان کا قانونی حق ہے ۔انہوںنے یہ بات بدھ کے روز پشین اسٹاپ پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے نئے دفتر کے افتتاح کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوںنے کہا کہ موجودہ وزیر اعظم بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اور انشاء اللہ ان کے دور میں بلوچستان کی احساس محرومی ختم ہوگی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com