Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اکبر بگٹی کیس میں جام یوسف کی عبوری ضمانت منظور
وقت اشاعت: Monday, 16 July, 2012, 11:27 GMT 16:27 PST

 کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی ٰجام محمد یوسف کی نواب اکبر بگٹی کیس میں عبوری ضماعت کی درخواست منظورکرتے ہوئے  پراسکیوٹرجنرل اور نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے جمیل اکبر بگٹی کو اگلی سماعت کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے ۔پیر کو کیس کی سماعت جسٹس غلام مصطفی مینگل اور جسٹس نور محمد مسکانزئی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی اس موقع پر عدالت نے جام محمد یوسف کے وکیل کو دس ، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی بعد میں کیس کی سماعت تین ہفتے تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com