Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے علاقے مچھ سے کوئلے کے آٹھ کان کن اغوا
وقت اشاعت: Friday, 13 July, 2012, 09:46 GMT 16:46 PST

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے علاقے مچھ سے نامعلوم افراد نے کوئلے کے آٹھ کان کنوں کو اغوا کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز رات گئے کوئٹہ سے ساٹھ کلو میٹر دور مچھ کے قریب نامعلوم افراد پیر اسماعیل کے مقام سے آٹھ کان کنوں کواغوا کر کے پہاڑوں پر لے گئے۔یہ واقعہ ایک ایسے وقت پیش آیا ہے جب کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں کوئلے کے سات کان کنوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیاگیا تھا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com