Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف 13جولائی کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
وقت اشاعت: Wednesday, 11 July, 2012, 13:42 GMT 18:42 PST

کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف 13بروز جمعہ کو ایک روزہ مختصر دورے پر اسلام آباد سے خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچیں گے وزیر اعظم صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں قیام کے دوران صوبائی کابینہ کے ارکان سے ملاقات کرنے کے علاوہ پیپلز پارٹی کے وفودسے بھی ملاقاتیں کرینگے وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن وامان کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com