Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اکبر بگٹی قتل کیس پرویز مشرف شوکت عزیز سمیت 7ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
وقت اشاعت: Wednesday, 11 July, 2012, 13:22 GMT 18:22 PST

سبی (این این آئی)بلوچستان کے سابق گورنر سابق وزیر اعلی نواب اکبر خان بگٹی کے قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابقہ صدر پرویز مشرف سابقہ وزیر اعظم شوکت عزیز بلوچستان کے سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر اور بلوچستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر میر جام محمد یوسف سمیت 7ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتا رکرنے کا حکم دیا ہے اور ملزمان کو گرفتار کرکے 18جولائی تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com