Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ،سپریم کورٹ رجسٹری پہنچنے پر چیف جسٹس آف پاکستان کوگارڈ آف آنر پیش کیاگیا
وقت اشاعت: Monday, 9 July, 2012, 14:59 GMT 19:59 PST

کوئٹہ (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری پیر کے روز بلوچستان ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ رجسٹری میں بلوچستان سے متعلق امن وامان کی سماعت کیلئے پہنچیں تو پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے اور بلوچستان ہائی کورٹ کی بلڈنگ کو ایف سی پولیس اور دیگر حساس اداروں کے نوجوان وہاں موجود تھے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com