Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سبی کے قریب ٹریفک حادثہ لیویز اہلکارسمیت تین افراد جاںبحق
وقت اشاعت: Monday, 9 July, 2012, 13:22 GMT 18:22 PST

سبی (این این آئی)سبی کے قریب ٹریفک حادثہ لیویز اہلکارسمیت تین افراد جاںبحق ہوگئے ۔لیویز فورس کے مطابق پیر کوسبی کے کمبڑی پل کے مقام پر قومی شاہراہ پر خراب آئل ٹینکرکو دوسرے تیز رفتار ٹینکر نے پیچھے سے ٹکر ماردی جس سے خراب ٹینکر کے دو ڈرائیوراور ان کے حفاظت پر مامور لیویز اہلکار رجب علی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اطلاع ملنے پر لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو سول ہسپتال پہنچادیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com