Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مفکر پاکستان ، شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کا 141واں یوم پیدائش ملی جوش و خروش سے منایا گیا
وقت اشاعت: Friday, 9 November, 2018, 11:41 GMT 16:41 PST

لاہور( این این آئی )ملک بھر میں مفکر پاکستان ، شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کا 141واں یوم پیدائش ملی جوش و خروش سے منایا گیا ۔ اس سلسلہ میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک رینجر ز کی جگہ پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے ۔اس موقع پر پاک رینجرز اور پاک بحریہ کے جوانوں نے سلامی بھی دی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com