Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
18افراد کی ہلاکت ڈپٹی کمشنر کیچ محمد اسلم ترین معطل
وقت اشاعت: Saturday, 7 July, 2012, 12:45 GMT 17:45 PST

 کوئٹہ (این این آئی)تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 18افراد ہلاکت کے واقعہ پر ڈپٹی کمشنر کیچ محمد اسلم ترین کو معطل کردیاگیا۔سرکاری اعلامیئے کے مطابق ایڈیشنل کمشنر نصیرآباد محمد فتح بھنگر کو ڈی سی کیچ تعینات کردیاگیاہے۔ سیکرٹری داخلہ بلوچستان کے مطابق تربت کے علاقے دشت کھڈان کے ایک گائوں ہور سولی میں گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں وہاں موجود اٹھارہ افرادہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا، ہلاک ہونے والے افراد میں سے 13کاتعلق پنجاب اور پانچ کا تعلق خیبرپختونخواہ سے تھا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com