Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ابرارالحق کی ملاقات مختلف امورپر تبادلہ خیال
وقت اشاعت: Friday, 12 October, 2018, 11:14 GMT 16:14 PST

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ''سہارا فار لائیف ٹرسٹ'' کے چیئرمین ابرارالحق نے جمعہ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر علوی سے ابرار الحق نے ملاقات کی جس میں سماجی شعبے سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com