Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
رحمن ملک نے تربت ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا ڈی جی ایف آئی سے رپورٹ طلب
وقت اشاعت: Saturday, 7 July, 2012, 12:17 GMT 17:17 PST

اسلام آباد (این این آئی)سینئر مشیر برائے داخلہ اے رحمان ملک نے تربت میں ہونے والی ہلاکتوں اور لوگوں کو نوکری کی خاطر غیرقانونی طور پر ملک سے باہر لے جانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی ہے سینئر مشیر داخلہ نے غیرقانونی طور پر لوگوں کو باہر لے جانے میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی اور ڈی جی ایف آئی اے کو انہیں 3 دنوں میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com