Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ، سورینج سے مسلح افراد نے8کان کنوں کو اغوا کرلیا
وقت اشاعت: Saturday, 7 July, 2012, 12:12 GMT 17:12 PST

 کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے نامعلوم مسلح افراد نے مقامی کوئلہ کمپنی کے آٹھ کان کنوں کو اغوا کرلیا. چیف انسپکٹر مائنز افتخار احمد نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ سورینج میں نامعلوم مسلح افراد مقامی یونائٹڈ مائنز کمپنی کی سائٹ پر پہنچنے اورانہوں نے وہاں موجود سات کارکنوں اور کمپنی کی ڈسپنسری پر موجود ایک کمپاوئڈر کو اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ لے گئے، واقعہ کی اطلاع مقامی انتظامیہ کو دیدی گئی ہے جو کہ مغوی کارکنوں کی بازیابی کیلئے کوششیں کررہی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com