
|
| |
| لوئر دیر، سرچ آپریشن کے دوران23 شدت پسند ہلاک ،متعدد ٹھکانے تباہ |
| وقت اشاعت: Tuesday, 6 July, 2010, 11:11 GMT 3:11 PST |
| پشاور+ہنگو(این این آئی) لوئر دیر میں میدان کے علاقے کلپانی میں سرچ آپریشن کے دوران23 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گذشتہ شب تیمرگرہ اسکاو¿ٹس چھاو¿نی پر دو خودکش حملوںبعد سکیورٹی فورسزکی جانب سے لوئر دیر میں میدان کے علاقے کلپانی میںشدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا جس کے نتیجے میں 23شدت پسند ہلاک ہو گئے |
| |
|
|
|
 |