آخری وقت اشاعت: Tuesday, 6 July, 2010, 11:09 GMT 03:09 PST
 
رومانیہ ،فوجی طیارے گر کر تباہ ،11 فوجی ہلاک
وقت اشاعت: Tuesday, 6 July, 2010, 11:09 GMT 03:09 PST
تزولا(این این آئی) رومانیہ میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق فوجی طیارہ شہر تزولا کے ایئرپورٹ سے پرواز کے بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 11 فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق طیارے میں پرواز کے فورا بعد ہی آگ لگ گئی تھی۔حکام کے مطابق حادثے کی تحقیقات کی جار رہی ہیں۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com