Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قوم کسی بھی صورت نیٹوسپلائی کی بحالی کے حق میں نہیں'جماعت اسلامی بلوچستان
وقت اشاعت: Thursday, 5 July, 2012, 15:01 GMT 20:01 PST

کوئٹہ (این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ مطیع الرحمان مینگل نے اپنے مشترکہ بیان میں نیٹوسپلائی کی بحالی پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی معافی کافی نہیں قوم کسی بھی صورت نیٹوسپلائی کی بحالی کے حق میں نہیں ۔نیٹوسپلائی کی بحالی پاکستان کے مفا میں نہیں ہے۔نیٹوسپلائی کی بحالی کا مطلب افغان مسلمان عوام کے خون کے پروانے پر دستخط کرنا ہے۔پاکستان سے اب مکمل طور پر امریکی مداخلت کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں۔یہ ثابت ہوگیا ہے کہ امریکہ پاکستان کا دوست نہیں بلکہ سب سے بڑا دشمن ہے۔  

 
 
Click here to visit SuperWebz.com