Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نیٹو سپلائی کی بحالی امریکہ کی فتح اور پاکستان کی شکست ہے'سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان
وقت اشاعت: Thursday, 5 July, 2012, 15:00 GMT 20:00 PST

کوئٹہ (این این آئی) جماعت اسلامی  کے صوبائی سیکرٹری جنرل بشیراحمدماندائی نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی امریکہ کی فتح اور پاکستان کی شکست ہے۔حکومت نے پارلیمنٹ کی متفقہ قرار داد کے برعکس فیصلہ کرکے پارلیمنٹ کی بالادستی کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔جماعت اسلامی اس کے خلاف بھر پور احتجاج کریگی۔افغانستان کیساتھ زیادتی کی وجہ سے وہاں ہمارے دشمنوں میں اضافہ اور دوستوں میں کمی آرہی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com