Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نیٹو سپلائی کھولنے کے احکامات کسٹم حکام کو موصول چمن سرحد کھول دی گئی
وقت اشاعت: Wednesday, 4 July, 2012, 14:26 GMT 19:26 PST

چمن /اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے کسٹم حکام کو چمن کے راستے نیٹو سپلائی کھولنے کے احکامات موصول ہو گئے ہیں جس کے بعد سرحد کو سامان رسد کی ترسیل کیلئے کھول دی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام کے مطابق مشیرداخلہ رحمان ملک نے چمن کے کسٹمزکے اعلیٰ حکام کو ٹیلیفون پر رابطہ کر کے تمام انتظامات مکمل کرنیکی ہدایت جاری کردی ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com