Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،تفتان جانے والی مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
وقت اشاعت: Saturday, 30 June, 2012, 12:42 GMT 17:42 PST

 کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ سے تفتان جانے والی مال گاڑی کی نو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کوئٹہ سے سرحدی علاقہ تفتان جارہی تھی کہ تفتان کے قریب یادگاری لانڈی میں مال گاڑی کی نو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،امدادی ٹیمیں علاقے میں روانہ کردی گئی ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com