Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کی کال پر شٹر ڈائون ہڑتال
وقت اشاعت: Friday, 29 June, 2012, 12:19 GMT 17:19 PST

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کے خلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی کال پر شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی جس کے نتیجے میں اہم کاروباری مراکز بند رہے تھے جبکہ ٹریفک بھی معمول سے کم دیکھائی دیا جبکہ ہزار گنجی میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ شالکوٹ تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے جس میں قتل ،اقدام قتل ،انسداد دہشت گردی ،کی دفعات درج کی گئی ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com