Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بولان سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ،3اہلکار زخمی
وقت اشاعت: Thursday, 28 June, 2012, 11:39 GMT 16:39 PST

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع بولان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے باعث تین اہلکار زخمی ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق مچھ جنرل ایریا میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار چیک پوسٹ کے قریب گاڑی کھڑی کر کے چیکنگ کر رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین اہلکا زخمی ہوگئے جنھیں فوری طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمی کو کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com