Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سبی کے ریلوے سٹیشن پر دھماکہ 8افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 28 June, 2012, 11:32 GMT 16:32 PST

سبی /کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان کے علاقے سبی کے ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکہ میں8افراد جاں بحق اور 20سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے صدر آصف علی زر داری اور وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو غیر مستحکم کر نے والے دہشتگرد اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے  آخری دہشتگرد کی ہلاکت تک جنگ جاری رہے گی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے دھماکہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ۔ پولیس کے مطابق سبی کے پلیٹ فارم نمبر دو پر قائم چائے کے اسٹال نمبر پندرہ میں دھماکہ اس وقت ہوا جب راولپنڈی سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس پلیٹ فارم پر کھڑی ہوئی تھی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com