Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
انقلاب باتوں اور دعوؤں سے نہیں کام کرنے سے آتا ہے چار پانچ ماہ بعد الیکشن میں عوام کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہو گا,وزیراعظم
وقت اشاعت: Saturday, 13 January, 2018, 11:46 GMT 16:46 PST

 پشاور (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انقلاب باتوں اور دعوؤں سے نہیں  کام کرنے سے آتا ہے  چار پانچ ماہ بعد الیکشن میں عوام کا جو بھی فیصلہ آیا سر آنکھوں پر ہو گا  ہم کام کریں گے تو آگے بڑھیں گے ورنہ گھر جائیں گے ہر پاکستانی کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جائیگی  آنے والے وقت میں پورا پاکستان ڈیجیٹل سہولیات کے ساتھ کام کریگا جس سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com