آخری وقت اشاعت: Wednesday, 17 March, 2010, 11:46 GMT 16:46 PST
 
خام تیل کی قیمت 82 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوزکرگئی
وقت اشاعت: Wednesday, 17 March, 2010, 11:46 GMT 16:46 PST
سنگاپور(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بیاسی ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائیل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے اپریل کے سودے اڑتالیس سینٹس اضافے سے بیاسی ڈالر اٹھارہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے اننچاس سینٹس اضافے سے اکیاسی ڈالر دو سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com