آخری وقت اشاعت: Tuesday, 9 March, 2010, 10:45 GMT 15:45 PST
 
دہشتگردی کاآغازمشرف دورمیں ہواجسکےنقصانات عوام آج تک بھگت رہے ہیں،شہبازشریف
وقت اشاعت: Tuesday, 9 March, 2010, 10:45 GMT 15:45 PST
لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا آغاز مشرف کے دور حکومت میں ہوا جس کے نقصانات ہم آج تک بھگت رہے ہیں۔لاہور میں دھماکے ک جگہ  کےدورہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نےاردگرد کے مکینوں کو پہنچنے والے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اہل علاقہ کے نقصان کی تلافی کی جائے گی ۔ دہشتگردی کا مسئلہ صرف پنجاب کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہے ،کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے سیکیورٹی بہتر بنائے جائے گی جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے رینجرز کو بھی طلب کر لیا گیا ہے
 
 
Click here to visit SuperWebz.com