آخری وقت اشاعت: Tuesday, 9 March, 2010, 10:31 GMT 15:31 PST
 
بیونس آئرس،81 سالہ خاتون کااسکائی ڈائیونگ کاحیران کن مظاہرہ
وقت اشاعت: Tuesday, 9 March, 2010, 10:31 GMT 15:31 PST
بیونس آئرس(این این آئی)ارجنٹائن میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اکیاسی سالہ خاتون نے ہزاروں فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کرکے سب کو حیران کردیا۔ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں اکیاسی سالہ دادی اپنے بچوں اور پوتوں پوتیوں کے ہمراہ خواتین کا عالمی دن منانے کے لیئے پہنچی۔ اس موقع پر انہوں نے پیراشوٹ کے ذریعے طیارے سے چھلانگ لگانے کی خواہش ظاہر کی اور عمر کے اس حصے میں وہ کچھ کردکھایا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے اور خوشی کا اظہار کیا۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com