Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں ٹھیلہ گرنے سے تین کانکن جاں بحق
وقت اشاعت: Sunday, 24 June, 2012, 12:45 GMT 17:45 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں ٹھیلہ گرنے سے تین کانکن جاں بحق  اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو مارواڑ کے علاقے میں واقع کوئلہ کان سے مزدوور کوئلہ نکالے کیلئے ٹھیلے میں بیٹھ کر جارہے تھے کہ اچانک ٹھیلہ گرنے سے 3کانکن بار عالم ، محمد فرین اور باچا خان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک کانکن شعیب زخمی ہوگیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com