آخری وقت اشاعت: Monday, 8 March, 2010, 12:56 GMT 17:56 PST
 
سماجی برائیوں کےخاتمہ کیلئےسب کواکھٹےہوکرحل نکالنا چاہیے‘ ڈی ایس پی چھتر
وقت اشاعت: Monday, 8 March, 2010, 12:56 GMT 17:56 PST
چھتر (این این آئی) معاشرہ میں سماجی برائیوں کے خاتمہ کیلئے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو اکھٹے ہو کر حل نکالنا چاہیے کسی بھی مسلئے کا حل طاقت اور بندوق کی نوک پر نہیں کیا جا سکتا معاشرہ میں ایک کا ایک اپنا مقام ہوتا ہے پولیس میں رہ کر وہ کام کر نے کو ترجیح دو گا جس سے علاقہ میں امن اور عوام خوش ہو ، چھتر جیسے علاقہ میں تعینات کیا گیا ہو ایسا مثالی علاقہ میں امن قائم کر گا ایک تا ریخ بن جائے گا پولیس عوام سے ہے عوام کا جان ومال کا حفاظت کرنا پولیس کا اولین ترجیح ہو گا۔ان خیالات کا اظہار نوجوان ڈی ایس پی چھتر عبد الحفیظ جکھرانی نےچھتر کے صحا فیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com