Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سریاب مل کے قریب دکان پر فائرنگ8افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 23 June, 2012, 11:43 GMT 16:43 PST

کوئٹہ (این این آئی)ہفتے کی دوپہر کو نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر واقع سریاب مل کے قریب دھوبی کی دکان پر اس وقت فائرنگ کردی جب دوسرے صوبوں سے آئے ہوئے افراد بیٹھے ہوئے تھے فائرنگ سے 8افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 1شدید زخمی ہوگیا ہلاک ہونے والوں میں پولیس کانسٹیبل گل محمد ،نصر اللہ ،محمد ،خیر محمد ،عبدالحمید ،محمد عمیر ،محمد اسحاق اور ایک نامعلوم شخص شامل ہیںپولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com