Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 21 June, 2012, 13:56 GMT 18:56 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے شورش زدہ ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے  دھماکے سے ایک موٹرسائیکل تباہ ہوگئی  پولیس نے لاشیں ورثا کے حوالے کردی ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com