آخری وقت اشاعت: Friday, 26 February, 2010, 09:38 GMT 14:38 PST
 
کراچی،بارہربیع الاول کےمرکزی جلوس کےسکیورٹی انتظامات مکمل
وقت اشاعت: Friday, 26 February, 2010, 09:38 GMT 14:38 PST
کراچی(این این آئی)بارہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کیلئے رینجرز اور پولیس نے انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ اس موقع پر سندھ رینجرز کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ شہر کے حساس علاقوں میں رینجرز کی حفاظتی چوکیاں قائم کردی گئی ہیں۔ربیع الاول کے دوران موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور کسی قسم کا اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی اور اندرون سندھ میں مساجد اور مدارس کے باہر بھی رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com