آخری وقت اشاعت: Tuesday, 23 February, 2010, 10:40 GMT 15:40 PST
 
قومی اسمبلی کااجلاس منگل کوبھی مقررہ وقت پرشروع نہ ہوسکا
وقت اشاعت: Tuesday, 23 February, 2010, 10:40 GMT 15:40 PST
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو بھی مقررہ وقت پر شروع نہ ہو سکا-20 منٹ تاخیر سے شروع ہونے والے اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرمین کے رکن نواب یوسف تالپور نے کی- تلاوت قرآن پاک کے وقت ایوان میں حکومتی بنچوں پر 12 اور اپوزیشن بنچوں پر 7 ارکان موجود تھے جبکہ کوئی وزیر اور پارلیمانی لیڈر ایوان میں موجود نہ تھا تاہم بعد ازاں وقفے وقفے سے وزراءایوان میں پہنچ گئے-
 
 
Click here to visit SuperWebz.com