Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ یونیورسٹی بس پر بم حملے کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق
وقت اشاعت: Monday, 18 June, 2012, 10:48 GMT 15:48 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں آئی ٹی یونیورسٹی کی بس پر ریموٹ کنٹرول کاربم حملے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے  وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے جبکہ مشیر داخلہ رحمن ملک نے سیکرٹری داخلہ بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com