آخری وقت اشاعت: Tuesday, 9 February, 2010, 08:25 GMT 13:25 PST
 
روس نےچوتھےایٹمی میزائل بردارآبدوزکی تعمیرشروع کردی
وقت اشاعت: Tuesday, 9 February, 2010, 08:25 GMT 13:25 PST
ماسکو(این این آئی)روس نے چوتھی ایٹمی میزائل برادر آبدوز کی تعمیر شروع کر دی۔ مذکورہ آبدوز پر بین الابراعظمی بیلسٹک میزائل ''بلاوا'' نصب کر دیے جائیں گے۔ آبدوز کی تعمیر پر 713 ملین ڈالر کی لاگت آئے گی۔ اس قسم کی دیگر 2 آبدوز تعیر کے آخری مراحل میں ہیں جبکہ روس نے 2015ء تک اس طرح کی 8 ایٹمی میزائل بردار آبدوز تیار کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com