آخری وقت اشاعت: Tuesday, 9 February, 2010, 08:16 GMT 13:16 PST
 
ایف بی آرآڈیٹرزویلفیئرایسوسی ایشن کاہنگامی اجلاس طلب
وقت اشاعت: Tuesday, 9 February, 2010, 08:16 GMT 13:16 PST
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر آڈیٹرز اور سینئرز آڈیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 10 فروری 2010ء کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں احتجاجی مارچ کا حتمی لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔ ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق  پورے ملک کی قیادت کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایف بی آر کے آڈیٹرز اور سینئر آڈیٹرز نےاپنے مطالبات منوانے کیلئے آٹھ فروری سے پورے ملک میں قلم چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com