
|
| |
| شیخ رشیدپرحملہ ملک دشمن عناصرکی سازش ہے،جان جمالی |
| وقت اشاعت: Tuesday, 9 February, 2010, 08:13 GMT 13:13 PST |
| اسلام آباد(این این آئی)سینٹ کے قائمقام چیئرمین جان محمد خان جمالی نے این اے 55 کے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران شیخ رشید احمد پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک دشمن عناصر کی ایک گھنائونی سازش قرار دیا ہے انھوں نےکہا کہ حکومت اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرائے اور ذمہ داران کو جلدازجلد گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دے |
| |
|
|
|
 |