آخری وقت اشاعت: Monday, 8 February, 2010, 10:05 GMT 15:05 PST
 
کوئٹہ' گھریلوتنازعےپرفائرنگ سےایک شخص ہلاک' دو زخمی
وقت اشاعت: Monday, 8 February, 2010, 10:05 GMT 15:05 PST
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ کے نزدیک موسی کالونی میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح موسی کالونی میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص عبدالباقی ہلاک جبکہ زخمیوں میں حاجی نیک محمد محمد خان شامل ہے پولیس نے ملزم ولی محمد کو آلہ قتل سمیت گرفتا رکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com