Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حالات خراب کر نے میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں ،جسٹس (ر)جاوید اقبال
وقت اشاعت: Saturday, 9 June, 2012, 12:45 GMT 17:45 PST

کوئٹہ (این این آئی)لاپتہ افراد بارے  بنائے گئے انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر ) جاوید اقبال نے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین  سے گھروں میں جاکر ملنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے57 لاپتہ افراد سمیت ملک بھر میں لاپتہ افرادکی تعداد 460 ہے کمیشن کی کوششوں سے مارچ سے مئی تک 44لاپتہ افراد بازیاب ہو چکے  صوبے کے حالات خراب کر نے میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں  کوئی دبائو ہے  اور نہ ہی کمیشن کسی قسم کے دبائو میں آئیگا  اپنا کام چھ سے سات ماہ میں مکمل کرلینگے  اعتماد کئے بغیر کوئی مسئلہ حل ہوگا ۔ہفتہ کو سول سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اس وقت لاپتہ افراد کا مسئلہ بہت اہم ہے اور یہ مسئلہ بین الاقوامی سطح تک اختیار کرچکا ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com