Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4پولیس اہلکار جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 9 June, 2012, 11:51 GMT 16:51 PST

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار لنک بادونی روڈ کے ریلوے ٹریک پر گشت پر تھے جب نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائر کھول دیا فائرنگ کے باعث چاروں اہلکار موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ مسلح ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جاں بحق ہونے والوں میں زرمحمد، سرفراز، حفیظ الرحمان اور عبدالکریم شامل ہیں فائرنگ کے بعد پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ لایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔ واقعہ کے بعد پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com