Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین جاں بحق
وقت اشاعت: Monday, 6 July, 2015, 10:05 GMT 15:05 PST

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سےایک پولیس اہلکار سمیت  3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔  واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے قریب 2 موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 کو زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ایف سی اہلکارموقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا،

 
 
Click here to visit SuperWebz.com