Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قلعہ عبداللہ ’ ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار
وقت اشاعت: Friday, 3 July, 2015, 07:17 GMT 12:17 PST

کوئٹہ(این این آئی)فرنٹئیرکانسٹبلری اور پولیس نے قلعہ عبداللہ کے علاقے شیلا باغ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 مسافروں کو حراست میں لے لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ ایف سی اور پولیس نے قلعہ عبداللہ کے علاقے شیلا باغ میں کارروائی کرتے ہوئے چمن سے آنے والی مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 مسافروں کو حراست میں لے لیا جب کہ ریلوے عملے اور مسافروں کو بازیاب کراتے ہوئے اسمگل شدہ اشیا بھی برآمد کرلیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com