Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ‘پولیس موبائل پر فائرنگ‘ اے ایس آئی سمیت چاراہلکار شہید
وقت اشاعت: Thursday, 11 June, 2015, 09:23 GMT 14:23 PST

کوئٹہ (این این آئی) ) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ،واقعے کے بعد ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے-  پشتون آباد میں ایک ہفتے کے دوران اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے - پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے منان چوک پر دو موٹر سائیکلز پر سوار چار مسلح افرد نے پولیس موبائل پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ معمول کی گشت پر تھی ،

 
 
Click here to visit SuperWebz.com