Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ‘ پولیس موبائل پر فائرنگ‘ 4 اہلکار جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 6 June, 2015, 07:39 GMT 12:39 PST

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کےعلاقے پشتون آباد میں ہفتے کی صبح نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی)، ڈرائیور اور 2 کانسٹیبل شامل ہیں۔جبکہ ملزمان واقعے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com