Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کیچ میں مسافر بس سے 2 افراد کو اتار کر قتل کردیا گیا
وقت اشاعت: Tuesday, 5 June, 2012, 11:53 GMT 16:53 PST

 کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے کیچ میں مسافر بس سے 2 افراد کو اتار کر قتل کردیا گیا. لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں نامعلوم افراد نے مسافر بس سے 2 افراد کو اتار کر قتل کردیا ذرائع کے مطابق مسافر بس مند سے کراچی جارہی تھی کہ مند بلو روڈ پر نامعلوم ملزمان نے دو افراد کو بس سے اتار کر گولیاں مار کر قتل کیاذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com