Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
آواران‘فورسزکےقافلےپرحملہ‘ 2 اہلکارشہید‘ 4دہشتگردہلاک
وقت اشاعت: Tuesday, 21 April, 2015, 09:33 GMT 14:33 PST

کوئٹہ﴿این این آئی﴾ بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہلکار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد فرار ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی لاشیں اور ان کا اسلحہ تحویل میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید  جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی جوابی کارروائی میں 4  دہشتگرد ہلاک جب کہ متعدد فرار ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی لاشیں اور ان کا اسلحہ تحویل میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم اب تک کسی قسم کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com