Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سپریم کورٹ کا آئی جی ایف سی کے نہ آنے پر سخت برہمی کا اظہار
وقت اشاعت: Friday, 1 June, 2012, 10:52 GMT 15:52 PST

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی ایف سی کے نہ آنے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صدراور وزیراعظم کو مشاورتی عمل میں شامل کرکے وفاق کا واضح موقف طلب کرلیا ہے جبکہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان ایشو پر امن کانفرنسز سے کچھ نہیں ہوگا، حکم کے باوجود لاپتہ افراد کو بازیاب کر انے کے بجائے قتل کیا جارہا ہے آئی جی ایف سی کے خلاف بھی کیس درج ہونا چاہیے ملک کی خدمت کے بدلے قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا جاسکتا  بلوچستان جل رہا ہے کسی کوپرواہ نہیںجمعہ کو چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان میں امن و امان حالات کے مقدمہ کی سماعت کی وزیراعلی ٰ بلوچستان اسلم رئیسانی بھی موجود تھے۔ بعد میں عدالت نے مقدمے کی سماعت چار جون تک کیلئے ملتوی کردی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com