Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
لورالائی ‘ کوئلے کی کان میں پھنسے7 مزدور جاں بحق
وقت اشاعت: Friday, 20 February, 2015, 10:48 GMT 15:48 PST

لورالائی (این این آئی)‌  بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں پھنسے 7 مزدور زہریلی گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی مقامی کوئلہ کان میں اچانک گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا تو کان بیٹھ گئی اور وہاں کم کرنے والے 7 مزدور پھنس گئے جنہیں باہر نکالنے لئے آج صبح تک امدادی کارروائیاں کی گئیں تاہم مزدوروں کو بچایا نہ جاسکا اور وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com