Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ژوب ‘ پی ٹی سی ایل کے 5 مغوی اہلکاربازیاب
وقت اشاعت: Wednesday, 18 February, 2015, 09:24 GMT 14:24 PST

 ژوب - ایف سی نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں کارروائی کرکے پی ٹی سی ایل کے 5 مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرالیا ہے۔  پی ٹی سی ایل کے ملازمین کو 2 ہفتے قبل کوئٹہ سے گاڑی سمیت اغوا کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملازمین کی بازیابی کے لئے کارروائی رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانوکائی میں کی گئی جس میں پی ٹی سی ایل کے کے 5 ملازمین کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جب کہ مزید ایک مغوی کی بازیابی کے لئے ایف سی کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com