Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نوشکی :چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلےمیں بم دھماکہ
وقت اشاعت: Saturday, 14 February, 2015, 09:30 GMT 14:30 PST

نوشکی (این این آئی) نوشکی میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے تاہم چیف جسٹس اس حملے میں محفوظ رہے، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور محمد سکانزئی اپنے قافلے کے ہمراہ فاران سے کوئٹہ جا رہے تھے کہ نوشکی کے قریب ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے -

 
 
Click here to visit SuperWebz.com