Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/252633#sthash.3XpWsfXz.dpuf
وقت اشاعت: Wednesday, 31 December, 2014, 06:42 GMT 11:42 PST

کوئٹہ - بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ، مزدور اور کسان کی 612 مخصوص نشستوں کیلئے 1471 امیدوار میدان میں ہیں ، جبکہ 769 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں ۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے سہ پہر تین بجے تک جاری رہے گی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com